Posts

Allah 99 Name With Meaning Part two

Image
  Allah 99 Name With Meaning Part two ا نگریزی اور اردو معنی کے ساتھ اللہ کے 99 نام۔ اللہ کے 99 ناموں کا انگریزی اور اردو ترجمہ۔ ان ناموں کو پڑھیں اور یاد رکھیں۔ اسماالحسناء Allah 99 Name With Meaning     Al-Azim (العظيم)  The Magnificent    بہت عظمت والا   Al-Ghafur (الغفور)  The Forgiver and Hider of Faults   خوب بخش دینے والا                             Ash-Shakur (الشكور)       The Rewarder of Thankfulness  قدر دان  Al-Ali (العلى)  The Highest    بلندی والا                                                    Al-Kabir (الكبير)  The Greatest   بہت بڑا                                      ...

Phaalon or Sabzion k Fawaid:پھلوں اور سبزیوں کے فوائد

Image
پھلوں اور سبزیوں کے فوائد موسم کی تبدیلی اللہ پاک کی قدرت کا بہترین شاہکار اور اس کی عظیم نعمت ہے۔ اللہ پاک کی اس نعمت سے لُطف اندوز ہونے کے لئے ضروری ہے کہ اُس موسم میں ان کاموں  سے پرہیز کیا جائے جو انسانی صحّت کے لئے نقصان دہ ہوں اور ان کاموں کو کیا جائے جو فائدہ مند ہوں ، اور جب تک ہمیں موسموں کے بارے میں خاطر خواہ معلومات نہ ہوں تب تک ان کے مضر اثرات (Side Effects) سے ہمارا محفوظ رہنا دشوار ہے۔ موسمِ گرما عموماً مئی سے  اگست تک رہتا ہے ، اسی مناسبت سے موسمِ گرما کی غذاؤں اور احتیاطوں کے بارے میں کچھ مفید معلومات پیشِ خدمت ہیں : یہ موسم اکثر گرم و خشک رہتا ہے ، اس موسم میں خون میں ایک مادہ “ صفرا “ غالب آنے کی وجہ سے بیماریاں پیدا ہوتی ہیں۔ خون میں صَفْرا غالب ہونے کی چند علامات یہ ہیں : (1)منہ کا ذائقہ کڑوا ہونا (2)پیاس زیادہ لگنا (3)آنکھیں زرد (4)ناک خشک (5)زبان پیلی و خشک (6)جسم کا رنگ پیلا زرد (7)پیشاب کا رنگ پیلا زرد (8)بھوک کم لگنا (9)نیند کم آنا۔ جسم میں “ صفرا “ کی مقدار کو کنٹرول رکھنے کیلئے ان اشیا کا استعمال فائدہ مند ہے : (1)بہی دانہ (2)تخمِ کاہو (3)تخمِ خیادین...

The Prophet’s treatment of the people during Hajj

Image
The Prophet’s treatment of the people during Hajj The manner in which the Prophet  sallallaahu  `alayhi  wa  sallam ( may  Allah exalt his mention ) treated his people during the Hajj is indeed astonishingly magnanimous. He  sallallaahu  `alayhi  wa  sallam ( may  Allah exalt his mention ) educated and led the masses simultaneously. It is needless to say that his deeds always measured up to his teachings. Every thing he  sallallaahu  `alayhi  wa  sallam ( may  Allah exalt his mention ) did was an indication of his greatness and nobility. Here are some examples: 1.    Educating Muslims Allah sent the Prophet  sallallaahu  `alayhi  wa  sallam ( may  Allah exalt his mention ) as an educator who would made people's lives and acts of worship easier. He  sallallaahu  `alayhi  wa  sallam ( may  Allah exalt his mention ) undoubtedly, excelled in his mission. Peo...

Chicken Pasta with White Sauce چکن پاستا ود وائٹ ساس

Image
Chicken Pasta with White Sauce چکن پاستا ود وائٹ ساس Chicken Pasta with White Sauce Prep Time 20 Mins Cook Time 25 Mins Serves 4 This super-tasty pasta dish is a warming recipe to serve family. Instead of chicken chef used chicken sausages in it to give a twist. Delicious and easy to make too اجزاء پاستا ایک پیکٹ چکن سوسجیرز چار سے چھ عدد ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ مشروم ایک کپ دودھ آدھا کلو میدہ ڈیڑھ کھانے کا چمچ (پانی میں مکس کر لیں( چیڈر چیز حسب ضرورت اوریگانو پاؤڈر ایک چائے کا چمچ پسی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ نمک حسب ذائقہ لال آٹا دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل حسب ضرورت ingredients A packet of pasta Four to six chicken sausages Ginger garlic paste a tablespoon A cup of mushrooms Half a kilo of milk Tablespoon of flour (mix in water) Cheddar thing customized A teaspoon of oregano powder A tablespoon of ground red pepper Salt to taste Two tablespoons of red flour Cooking oil as required تیاری: ...

How to Perform Umrah

Image
How to Perform Umrah In Arabic, the word ‘Umrah is derived from I‘timar which means a visit. However, ‘Umrah in Islamic terminology, means paying a visit to Ka’bah, performing Tawaf (circumambulation) around it, walking between Safa and Marwah seven times. A performer of ‘Umrah puts off his Ihram by having his hair shaved or cut. ‘Umrah can be performed along with Hajj and in other days as well. ‘Umrah can be performed during anytime in the year, there is no fixed time for Umrah. The Pillars of `Umrah are four: a) Ihram: which is assumed at the Meeqat. b) Tawaf: around the House. c) Sa'y: walking between As-Safa and Al-Marwah, which consists of seven circuits. d) Tahal-lul: which means coming out of the state of Ihram; becoming lawful what was previously prohibited during Ihram. During ‘Umrah, pilgrims do not go to Mina, ‘Arafat and Muzdalifah or throw pebbles on the Jamrahs (stone pillars representing devils) or offer animal sacrifice. These rites are only perf...

روزہ نہ ٹوٹنے کی صورتیں

Image
! ...روزہ نہ ٹوٹنے کی صورتیں... ! :چند ایسے کام ہیں جن سےروزہ نہیں ٹوٹتا اس کے متعلق رسول اکرمﷺ کےچند ارشادات حسبِ ذیل ہیں: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائا کہ جس روزہ دار نے بھول کر کھاپی لیا وہ اپنا روزہ پورا کرے کیونکہ یہ اُسے اللہ تعالیٰ نے کھلایا اور پلایا ہے یعنی روزہ مکمل کرے اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔  بخاری شریف  حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص کو خود بخود قے آجائے اس حالت میں کہ وہ روزے سے ہو تو اس پر قضا لازم نہیں اور جو شخص عمداً قےکرے اسے چاہئے کے قضا ادا کرے۔  ترمذی ابو داؤد ابن ماجہ حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے عرض کی کہ میری آنکھوں میں تکلیف ہے کیا میں روزے کی حالت میں سُرمہ لگا لوں آپﷺ  نے فرمایا ہاں لگالو۔  ترمذی شریف حضرت ابو سعید خدرؓی سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔۔تین چیزیں روزہ نہیں توڑ...

روزہ ٹوٹنے کی صورتیں

Image
روزہ ٹوٹنے کی صورتیں چند صورتیں ایسی ہیں جن میں روزہ بغیر ارادے کے خود بخود ٹوٹ جاتا ہے یا کوئی دوسرا زبردستی روزہ تڑوا دیتا ہے۔ تو ان حالات میں روزہ دار کو بعد میں صرف ٹوٹے ہوئے روزے کے بدلے میں روزہ رکھنا ضروری ہے جسے قضا کہا جاتا ہے۔ حسبِ ذیل صورتوں میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے لیکن صرف قضا فرض ہے۔ کسی نے روزے میں بھولے سے کھا پی لیا اور پھر یہ سمجھ کر کہ روزہ ٹوٹ ہی گیا ہے، قصداً کچھ کھا پی لیا تو روزہ جاتا رہا اور قضا واجب ہے کفارہ نہیں۔ ایسےہی بھول کر جماع کرلینے یا صرف شہوت کی نظر سے دیکھنے کی صورت میں انزال ہوجانے یا دن کو سوتے ہوئےاحتلام ہوجانے، یا خود بخود قےآنےکے بعد روزہ دار نے یہ سمجھ لیا کہ روزہ ٹوٹ گیا پھر قصداً کھا پی لیا تو اس روزے کی بھی صرف قضا واجب ہے۔ ایسے ہی روزے میں کسی نے قصداً منہ بھر قے کی تو روزہ جاتا رہا اور قضا واجب ہے۔ کسی نے روزہ دار کو زبردستی کچھ کھلاپلا دیا تو صرف قضا واجب ہے۔ ایسے ہی اگر کسی نے زبردستی کسی خاتون کے ساتھ جنسی فعل کیا یا غافل سورہی تھی یا بے ہوش تھی اور کسی نے اس سے جنسی لذت حاصل کی تو خاتون پر صرف قضا واجب ہوگی۔ حُقہ...

روزہ توڑنے کی جائز صورتیں

Image
روزہ توڑنے کی جائز صورتیں  :اتفاقی حالات کی بنا پر مندرجہ ذیل صورتوں میں روزہ توڑنا جائز ہے۔۔  یکایک کوئی زبردست دورہ پڑ گیا یا کوئی ایسی بیماری ہوگئی کہ جان پر بن آئی یا خدا نخواستہ موٹر وغیرہ سے کوئی حادثہ ہو گیا یا کسی اونچے مقام سے گر پڑنے کی وجہ سے حالت غیر ہوگئی تو ان تمام صورتوں میں روزہ توڑ دینا جائز ہے۔  اگرکوئی اچانک بیمار پڑ گیا اور یہ اندیشہ تو نہیں ہے کہ جان جاتی رہے گی البتہ یہ اندیشہ ہے کہ اگر روزہ نہ توڑا تو بیماری بہت زیادہ بڑھ جائے گی تو اس صورت میں بھی روزہ توڑنے کی اجازت ہے۔  ایسی شدت کی بھوک یا پیاس لگی کہ نہ کھانے پینے سے ہلاک ہو جانے کا اندیشہ ہے تب بھی روزہ توڑ دینا درست ہے۔ کسی حاملہ خاتون کو کوئی ایسا حادثہ پیش آگیا کہ اپنی یا بچے کی جان کا ڈر ہے تو اس صورت میں بھی روزہ توڑ دینے کا اختیار ہے۔ کسی کو سانپ وغیرہ نےکاٹ کھایا اور فورًا دوا وغیرہ کا استعمال ضروری ہے تو روزہ توڑ دینا چاہیے۔  کمزوری تو تھی لیکن ہمت کرکے روزہ رکھ لیا دن میں محسوس ہوا کے اگر روزہ نہ کھولا تو جان پر بن آئے گی یا پھر مرض کا شدید حملہ ہ...