Posts

Showing posts with the label Dream reviews

Allah 99 Name With Meaning Part two

Image
  Allah 99 Name With Meaning Part two ا نگریزی اور اردو معنی کے ساتھ اللہ کے 99 نام۔ اللہ کے 99 ناموں کا انگریزی اور اردو ترجمہ۔ ان ناموں کو پڑھیں اور یاد رکھیں۔ اسماالحسناء Allah 99 Name With Meaning     Al-Azim (العظيم)  The Magnificent    بہت عظمت والا   Al-Ghafur (الغفور)  The Forgiver and Hider of Faults   خوب بخش دینے والا                             Ash-Shakur (الشكور)       The Rewarder of Thankfulness  قدر دان  Al-Ali (العلى)  The Highest    بلندی والا                                                    Al-Kabir (الكبير)  The Greatest   بہت بڑا                                      ...

خواب

Image
خواب اور اس کے متعلق جو کچھ منقول ہے خواب اور اس کے متعلق جو کچھ منقول ہے :ارشاد باری تعالیٰ ہے " اور اس کی نشانیوں میں سے تمہارا رات اور دن کے وقت سونا ہے" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: نبوت میں سے صرف خوشخبری دینے والی چیزیں باقی رہ گئ ہیں. انہوں نے دریافت کیا خوشخبری دینے والی چیزوں سے مراد کیا ہے  آپ نے فرمایا سچے خواب  انہی سے سے یہ روایت بھی منقول ہے نبی اکرم ﷺ نےارشاد فرمایا ہے جب زمانہ قریب آجائے گا تو مومن کے خواب جھوٹے نہیں ہونگے اور مومن کا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔  ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: سب سے زیادہ سچے خواب اس کے ہوں گے جو سب سے زیادہ سچا ہوگا۔ حضرت ابوہرؓیرہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے مجھے خواب میں دیکھا وہ عنقریب مجھے بیداری کے عالم میں دیکھ لے گا۔ ( راوی کو شک ہے شایدیہ الفاظ ہیں ) گویا اس نے مجھے بیداری کے عالم میں دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت اختیار نہیں کرسکتا حضرت ابو سعیدؓ خدری بیان ک...