Posts

Showing posts with the label The virtues of Ramadan

Allah 99 Name With Meaning Part two

Image
  Allah 99 Name With Meaning Part two ا نگریزی اور اردو معنی کے ساتھ اللہ کے 99 نام۔ اللہ کے 99 ناموں کا انگریزی اور اردو ترجمہ۔ ان ناموں کو پڑھیں اور یاد رکھیں۔ اسماالحسناء Allah 99 Name With Meaning     Al-Azim (العظيم)  The Magnificent    بہت عظمت والا   Al-Ghafur (الغفور)  The Forgiver and Hider of Faults   خوب بخش دینے والا                             Ash-Shakur (الشكور)       The Rewarder of Thankfulness  قدر دان  Al-Ali (العلى)  The Highest    بلندی والا                                                    Al-Kabir (الكبير)  The Greatest   بہت بڑا                                      ...

فضیلت رمضان المبارک

Image
فضیلت رمضان المبارک رمضان المبارک کے روزے بے پناہ فضیلت اور عظمت کے حامل ہیں۔ کیونکہ روزہ کے بے شمار دینی اور دنیاوی فوائد اور حکمتیں ہیں۔ اور بے شمار رموز و اسرار روزہ دار کو حاصل ہوتے ہیں۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے روزہ کی برکات و فیوض کے پیش نظر روزہ رکھنے کی بہت ترغیب دی ہے۔ رمضان کی فضیلت کے بارے میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات عالیہ حسب ذیل ہیں۔ حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان المبارک کی آمد پر ماہ شعبان کے آخری دن وعظ فرماتے ہوئے ارشاد فرمایا اے لوگو۔۔  تمہارے پاس ایک نہایت پُرعظمت اور بابرکت مہینہ تشریف لا رہا ہے۔اس میں ایک ایسی رات ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہے۔ اللہ تعالٰی نے اس کے روزے تم پر فرض کیے ہیں اور اس کی راتوں میں نماز(تراویح) پڑھنا سنت قرار دیا ہے۔ جس نے اس میں ایک نفل نیکی کی (تو اس کا ثواب اتنا ہے) گویا اس نے کسی دوسرے مہینہ میں ایک فرض ادا کیا اور جس نے ایک فرض ادا کیا (تو اس کا اجر اتنا ہے) جیسے اس نے کسی دوسرے مہینے میں ستر فرض ادا کیے۔  یہ صبر...