Posts

Showing posts with the label :حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اولادِ کرام:

Allah 99 Name With Meaning Part two

Image
  Allah 99 Name With Meaning Part two ا نگریزی اور اردو معنی کے ساتھ اللہ کے 99 نام۔ اللہ کے 99 ناموں کا انگریزی اور اردو ترجمہ۔ ان ناموں کو پڑھیں اور یاد رکھیں۔ اسماالحسناء Allah 99 Name With Meaning     Al-Azim (العظيم)  The Magnificent    بہت عظمت والا   Al-Ghafur (الغفور)  The Forgiver and Hider of Faults   خوب بخش دینے والا                             Ash-Shakur (الشكور)       The Rewarder of Thankfulness  قدر دان  Al-Ali (العلى)  The Highest    بلندی والا                                                    Al-Kabir (الكبير)  The Greatest   بہت بڑا                                      ...

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اولادِ کرام

Image
:حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اولادِ کرام: پہلے ذکرآچکا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تمام اولاد سوائے حضرت ابراہیم کے حضرت ماریہ قبطیہ کے بطن مبارک سےتھے۔ حضرت خدیجۃ الکبریٰ سےتھی ۔ صاحبزادیاں بالاتفاق چار تھیں۔ چاروں نے زمانہ اسلام پایا۔ اور شرف ہجرت حاصل کیا۔ مگر صاحبزادوں کی تعداد میں اختلاف ہے۔ قاسم و ابراہیم پر اتفاق ہے بقول زبیر بن بکار(متوفی۲۵۶256ھ) صاحبزادے تین تھے۔ قاسم، عبدالرحمن( جن کو طیب و طاہر بھی کہتے تھے) ابراہیم رضی اللہ عنہ۔ اکثر اہل نسب کی یہی رائے ہے۔ -:حضرت قاسم رضی اللہ عنہ   حضور اکرم صلی اللہ علیہ والٰہ وسلم کی اولاد کرام میں حضرت قاسم بعثت سے پہلے پیدا ہوئے۔ اور قبل بعثت ہی سب سے پہلے انتقال فرما گئے۔ ابن سعد نے بروایت محمد بن جبیر بن مطعم نقل کیا ہے کہ دو سال زندہ رہے۔ بقول مجاہد سات دن اور بقول مفضل بن غسان غلابی تیرہ مہینے زندہ رہے۔ ابن فارس کہتے ہیں کہ سن تمیز کو پہنچ گئے تھے۔ حضور صلی اللہ علیہ والٰہ وسلم کی کنیت ابو القاسم ان ہی کے نام پر ہے۔ -;حضرت زینب رضی اللہ عنہما  صاحبزادیوں میں سب سے بڑی تھیں۔ بعثت سے دس سال پہلے جب حضرت م...