Posts

Showing posts with the label Reviews Of Animals SaCrifice

Allah 99 Name With Meaning Part two

Image
  Allah 99 Name With Meaning Part two ا نگریزی اور اردو معنی کے ساتھ اللہ کے 99 نام۔ اللہ کے 99 ناموں کا انگریزی اور اردو ترجمہ۔ ان ناموں کو پڑھیں اور یاد رکھیں۔ اسماالحسناء Allah 99 Name With Meaning     Al-Azim (العظيم)  The Magnificent    بہت عظمت والا   Al-Ghafur (الغفور)  The Forgiver and Hider of Faults   خوب بخش دینے والا                             Ash-Shakur (الشكور)       The Rewarder of Thankfulness  قدر دان  Al-Ali (العلى)  The Highest    بلندی والا                                                    Al-Kabir (الكبير)  The Greatest   بہت بڑا                                      ...

The AniMal Of sAcrifiCe

Image
ذبح اسلام نے حلال جانور کو کھانے کے لئے اس کے جسم سے جان نکالنے کا جو طریقہ مقرر کیا ہے اسے ذبح کہا جاتا ہے ۔ اللہ نے ذبح کے طریقے کو حلال قرار دیا اس کے علاوہ کسی طریقے سے جانور سے گوشت حاصل کرنا درست نہیں۔  ذبح کے بارے میں ارشاد باری تعالٰی ہے کہ:۔               تم پر مرا ہوا جانور اور (بہتا) لہو اور سور کا گوشت اور جس چیز پر خدا کے سوا کسی اور کا نام پکارا جائے اور جو جانور گلا گھٹ کر مر جائے اورجو چوٹ لگ کرمر جائے اور جو گر کر مر جائے اور جو سینگ لگ کر مر جائے یہ سب حرام ہیں اور وہ جانور بھی جس کو درندے چیڑ پھاڑ کر کھا جائیں مگر جس کو تم (مرنے سے پہلے) ذبح کرلو اور وہ جانور بھی جو تھان پر ذبح کیا جائے اور یہ حرام ہے کہ تم پانسے ڈالو۔ یہ سب کچھ فسق ہے (مائدہ:۳) :قربانی کاجانور قربانی کا سب سے نچلا درجہ بکری ہے. اور یہ قربانی تین طرح کے جانوروں سے دی جا سکتی ہے. اونٹ, گائے اور بکری ان سب میں سے ثنٰی وہ اونٹ جو چھٹے سال میں ہو اور گائے جو تیسرے سال میں  اور بکری جو دوسرے  سال میں لگی ہو کافی ہو گی . یا ا...