Posts

Showing posts with the label Featured

Allah 99 Name With Meaning Part two

Image
  Allah 99 Name With Meaning Part two ا نگریزی اور اردو معنی کے ساتھ اللہ کے 99 نام۔ اللہ کے 99 ناموں کا انگریزی اور اردو ترجمہ۔ ان ناموں کو پڑھیں اور یاد رکھیں۔ اسماالحسناء Allah 99 Name With Meaning     Al-Azim (العظيم)  The Magnificent    بہت عظمت والا   Al-Ghafur (الغفور)  The Forgiver and Hider of Faults   خوب بخش دینے والا                             Ash-Shakur (الشكور)       The Rewarder of Thankfulness  قدر دان  Al-Ali (العلى)  The Highest    بلندی والا                                                    Al-Kabir (الكبير)  The Greatest   بہت بڑا                                      ...

Islamic Hd wallpaper 2020

Image
Islamic wallpaper  Islamic dps and wallpaper collection islamic Al-hamdu-lilah for Every thing  Khana kaba Allah Allah forgive us La ilaha il Allah Madina Masjid al harm Makhah Al-Quran Al-Quran Al-quran Al-Quran Al-QURAN Dua Darood-a-pak Darood-a-pak Allah Madina Dua Quran-a-pak

چائنیز چکن فرائیڈ رائس Chinese Chicken Fried Rice

Image
چائنیز چکن فرائیڈ رائس Chinese Chicken Fried Rice Prep Time 40-45mins Cook Time 45 mins Serves 4 persons can be made in many varying styles, along with many varying ingredients. Here is wonderful recipe by chef Nadeem that will show you what you need in order to create a supplant dish that can feed your entire family. Also, this is so easy that even the kids could help you. اجزاء: مرغی کا سینہ 2  چاول اُبلے ہوے 400 گرام مٹر 1 کپ ابلے ہوئے شملہ مرچ 1 کپ مشروم 1 کپ انڈے 8 چکن پاوڈر 1 کھانے کا چمچ سویا سوس 1 کھانے کا چمچ ڈارک سویا سوس 1 کھانے کا چمچ ہری پیاز 8 زیتون کا تیل یا مکھن حسبِ ضرورت کالی مرچ حسبِ ذائقہ نمک حسب ذائقہ تیاری: .سب سے پہلے چکن کو اُبال کر ریشے کر لیں اب انڈے پھینٹ کر اُن میں نمک اور ہری پیاز ڈال لیں اور پھینٹ لیں۔ اب ایک کھلے پین میں تیل ڈال کر گرم کریں اور مشروم ڈال کر فرائی کریں ہلکا سا۔ اب چکن، مٹر اور شملہ مرچ ڈالیں اور فرائی کر کے ڈارک سویا سوس اور پھینٹے ہوے انڈے وغیرہ اور چکن پاوڈر ڈال کر مکس کریں۔ ان سب کو مکس کرتے جائ...

اخلاص کا بیان

Image
اخلاص کا بیان :ارشادِ باری تعالیٰ ہے       "انہیں صرف اسی بات کا حکم دیا گیا ہے وہ (باطل کو چھوڑ کر) ایک طرف رہتے ہوئے اللّٰہ تعالیٰ کے بارے میں خالص عقیدہ رکھتے ہوئے اسی کی عبادت کریں،نماذقائم کریں، زکوٰۃ ادا کریں یہی سیدھا دین ہے". :ارشادِ باری تعالیٰ ہے        .اللّٰہ تعالیٰ تک ان (جانوروں کی قربانی)کا گوشت یا ان کا خون نہیں پہنچتا بلکہ اس کی بارگاہ میں تمہارا تقوہ پہنچتا ہے ارشادِ باری تعالیٰ ہے:           " تم فرمادو ! تم لوگ اپنے سینے میں چھپاؤ یا ظاہر کرو اللّٰہ تعالیٰ اس کا علم رکھتا ہے" حضرت عمر فاروق (رضی اللّٰہ عنہ)فرماتے ہیں'میں نےنبی اکرم (صلی اللّٰہ علیہ وسلم)کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ "(اعمال کی صحت/اجرو ثواب)کا دارومدار نیت پر ہے۔پس جو شخص اللّٰہ تعالیٰ اور اس کے رسول (کی رضا کے حصول) کے لئے ہجرت کرے گا۔تو (اجرو ثواب کے اعتبار سے)اس کی ہجرت اللّٰہ تعالیٰ اور اس کے رسول (صلی اللّٰہ علیہ وسلم) کے لئے ہی شمار ہو گی۔اورجس شخص نے(کسی) دنیاوی مقصد کے حصول یاکسی عورت سے نکاح ...

احکامِ حج

Image
احکامِ حج حج حرصاحبِ استطاعت مسلمان بالغ،عاقل،تندرست،صحیح الاعضاء، آزاد مرد وعورت پر جو بیت اللہ شریف پہنچ سکتے ہوں، عمر بھر میں صرف ایک بار فرض ہے۔ حج کی فرضیت نصِ قطعی یعنی قرآن پاک سے ثابت ہے۔ حج کا منکر دائرہ اسلام سے خارج اور حج کا تارک اور بلاعذر شرعی دیر کرنے والا سخت گناہ گار، فاسق و فاجر ہے۔ دکھلاوے کے لیے حج کرنا اور مالِ حرام سے حج کو جانا حرام اور گناہِ عظیم ہے۔ ماں باپ اگر خدمت کے محتاج ہوں تو ان کی اجازت کے بغیر حجِ فرض کوجانا مکروہ ہے۔  حجِ نفل میں والدین کی خدمت مقدم ہے ہاں اگر وہ اجازت دیں تو جائے ورنہ نہ جائے۔  جب حج کو جانے پر قادرہواورتمام ضروری اخراجات مہیا ہو جائیں تواسی سال حج فرض ہو گیا ہے لہذا فوراً حج ادا کرنے کی کوشش کی جائےاب تاخیر گناہ ہے۔ اگرچندسال مزید تاخیر کی گئی توایسا شخص فاسق ومردود گواہی والا ہے مگر جب بھی حج کرے گا ادا ہی ہوگا، قضا نہیں کہلائے گا۔ مال واخراجاتِ حج مہیا تھےمگر سُستی سے فریضہَ حج ادا نہ کیا۔ پھر مال ضائع ہوگیا تو قرض لے کرحج ادا کیا جائےمگر نیت یہ ہو کہ بتوفیقِ الٰہی قرض ضرور ادا کر دوں گا۔ ایسی صورت میں اگرقر...