Posts

Showing posts with the label باب المسح علی الخفین

Allah 99 Name With Meaning Part two

Image
  Allah 99 Name With Meaning Part two ا نگریزی اور اردو معنی کے ساتھ اللہ کے 99 نام۔ اللہ کے 99 ناموں کا انگریزی اور اردو ترجمہ۔ ان ناموں کو پڑھیں اور یاد رکھیں۔ اسماالحسناء Allah 99 Name With Meaning     Al-Azim (العظيم)  The Magnificent    بہت عظمت والا   Al-Ghafur (الغفور)  The Forgiver and Hider of Faults   خوب بخش دینے والا                             Ash-Shakur (الشكور)       The Rewarder of Thankfulness  قدر دان  Al-Ali (العلى)  The Highest    بلندی والا                                                    Al-Kabir (الكبير)  The Greatest   بہت بڑا                                      ...

باب المسح علی الخفین

Image
باب المسح علی الخفین -:موزوں پر مسح کرنا موزوں پر مسح کرنا سنت کے ساتھ (یعنی آقا علیہ الصلاۃ والسلام کے قول و فعل سے ثابت ہے) جائز ہے. ہر ایسے امر سے جو وضو کرنے کا سبب ہو۔ (مگر اس وقت کہ) جب اس نے موزے پاک ہونے کی حالت میں پہنے ہوں۔ پھر بے وضو ہو گیا ہو۔ -:مُدتِ مسح  اب اگر وہ آدمی مقیم ہے (یعنی اپنے گھر اپنے وطن میں ہے) تووہ ایک دن رات تک مسح کرے گا اور اگر کوئی مسافر ہے تو تین دن رات تک مسح کرے گا اور اس کے مسح کرنے کا آغاز اس کے بے وضو ہونے کے بعد سے لے کر ہوگا اور موزوں پر مسح کرنا (کسی طرح ہو گا تووہ یوں ہوگاکہ)ان دونوں موزوں کے ظاہر پر وہ ہاتھ کی انگلیوں کے ساتھ پاؤں کی انگلیوں سے ابتداء کرتے ہوئے پنڈلی کی طرف کھینچناہے اور مسح کی فرض مقدار ہاتھ کیانگلیوں میں سےتین   انگلیوں  جتنی ہے    -:موزوں کی کیفیت اور وہ موزہ جس میں پھٹن اتنی زیادہ ہو کہ اس کی وجہ سے پاؤں تین انگلیوں کے برابر ظاہر ہورہا ہو تو ایسے موزے پر  مسح کرنا جائز نہیں ہے اور اگر اس سے کم ہو تو پھر مسح کرنا جائز ہے۔  اور وہ آدمی جس پر غس...