Allah 99 Name With Meaning Part two

Image
  Allah 99 Name With Meaning Part two ا نگریزی اور اردو معنی کے ساتھ اللہ کے 99 نام۔ اللہ کے 99 ناموں کا انگریزی اور اردو ترجمہ۔ ان ناموں کو پڑھیں اور یاد رکھیں۔ اسماالحسناء Allah 99 Name With Meaning     Al-Azim (العظيم)  The Magnificent    بہت عظمت والا   Al-Ghafur (الغفور)  The Forgiver and Hider of Faults   خوب بخش دینے والا                             Ash-Shakur (الشكور)       The Rewarder of Thankfulness  قدر دان  Al-Ali (العلى)  The Highest    بلندی والا                                                    Al-Kabir (الكبير)  The Greatest   بہت بڑا                                      ...

کائنات کی سب سے پہلی تخلیق The first creation of the universe



کائنات کی سب سے پہلی تخلیق


The first creation of the universe
Add caption


نُورِمحمّدﷺ

روایت کرتے ہیں محمد ابنِ اسمٰعیل بن ابراہیم بن آزر بخاری حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ سے اور وہ اپنے باپ حضرت امام محمد باقر سے اور وہ اپنے باپ امام زین العابدین سےاورانہوں نے روایت کی اپنے باپ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا اور انہوں نے اپنے والد سے حضرت امیرالمومنین علی کرم اللہ وجہ سے آپ نے فرمایا کہ

ایک روز میں جناب رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ جابر ابن عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہ نے آکررسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا 

یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فدا ابی واُمّی مجھے خبر دو کے اوّل اللہ نے کس چیز کو پیدا کیا۔؟ 

جناب رسالتِ مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سب سےپہلےاللہ تعالی نے میرا نور پیدا کیا تھا۔ ⇦

ہزار برس پہلے، کہ ایک روز اُس جہان کا ہزار برس کے برابر ہے اِس جہان کے۔  

ایک دن تمہارے رب کے نزدیک ہزار برس کے برابر ہے اس دنیا کے برسوں سے کہ جو تم گنتے ہو۔ وہ میرا نور قدرت الہی سے عظمت اوربزرگیِ الٰہی کا مشاہدہ کرتااورتسبیح وطواف اورسجدہَ الٰہی میں مصروف رہتااور ابنِ عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نور محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے دو ہزار برس تک عالمِ تجردی میں خدا کی عبادت کی۔ پھرحق تعالٰی نے اس نور کو چار قسم کرکے ایک قسم سے عرش پیداکیا۔ دوسری قسم سے قلم، اور تیسری قسم سے بہشت کو   ،چوتھی قسم سے عالمِ ارواح اور ساری مخلوق کو تخلیق کیا۔







Comments

Popular posts from this blog

Islamic Hd wallpaper 2020

Juma Mubarak best wishes and quotes 2020

Eid Mubarak Greeting