Allah 99 Name With Meaning Part two ا نگریزی اور اردو معنی کے ساتھ اللہ کے 99 نام۔ اللہ کے 99 ناموں کا انگریزی اور اردو ترجمہ۔ ان ناموں کو پڑھیں اور یاد رکھیں۔ اسماالحسناء Allah 99 Name With Meaning Al-Azim (العظيم) The Magnificent بہت عظمت والا Al-Ghafur (الغفور) The Forgiver and Hider of Faults خوب بخش دینے والا Ash-Shakur (الشكور) The Rewarder of Thankfulness قدر دان Al-Ali (العلى) The Highest بلندی والا Al-Kabir (الكبير) The Greatest بہت بڑا ...
Get link
Facebook
X
Pinterest
Email
Other Apps
ربیعُ الاوّل Rabi ul awal
-
Rabi ul awal
ربیعُ الاوّلRabi ul awal
ماہِ ربیعُ الاوّل بےحد مُتبرک اور فضیلت والامہینہ ہے۔
اس کا شمار اسلامی مہینوں میں تیسرا ہے۔ ربیع الاوّل کی وجہ تسمیہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ جب ابتداء میں اس کا نام رکھا گیا تو اس وقت موسم ربیع کی ابتداءتھی۔ یہ مہینہ خیرات و برکات اور سعادتوں کا منبع ہے۔ کیونکہ اس مہینے کی بارہویں تاریخ کو اللہ جل شانہ نے اپنے فضل و کرم سے رحمت اللعالمین احمد مجتبیٰ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو پیدا فرما کر اپنی نعمتوں کی بارش برسائی۔ اسی ماہ کی آٹھویں تاریخ کو سیّدِ دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے اور اسی ماں کی دسویں تاریخ کو محبوبِ کبریاصلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ام المئومنین سیدہ حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا سے نکاح فرمایا تھا اسی لئے اس ماہ کو دوسرے مہینوں پر خصوصی فضیلت حاصل ہے۔
-:اس ماہ کی تفصیل حسب ذیل ہے
Rabi ul awal
ربیع الاوّل کی عبادت
-:۱۶(16) رکعت نوافل
کتاب الاوراد میں لکھاہےکہ جب ربیع الاول کا چاند نظرآئےاس رات کوسولہ رکعت نفل پڑھے۔
دودورکعت کی نیت سے۔ ہررکعت میں سورۃ فاتحہ کےبعد سورۃ اخلاص تین تین بارپڑھے۔
جب فراغت پائےتوکُل نفلوں کےبعد یہ درود شریف ایک ہزاربارپڑھے۔
اِس نمازکی بہت فضیلت ہے۔ اور انشاءاللّٰہ اس نمازاوردرود شریف پڑھنےوالےرسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی زیارت سےفیضیاب ہوں گے۔ لیکن اس کا خیال رکھیں کہ با وُضوسوئیں۔
Grace of Allah :ارشاد باری تعالیٰ ہے: وہ لوگ جن سے دوسرے لوگوں نے کہا(بہت سے) لوگ تمھارے خلاف اکٹھے ہو گئے ہیں تم ان سے ڈرو ( تو اس بات نے) ان کے ایمان میں اضافہ کیا اور وہ بولے، ہمارے لئیے الله تعالیٰ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے، پھر وہ الله کی نعمت اور اس کے فضل کے ہمراه واپس آئے اُنہیں کوئی نقصان نہیں ہوا انہوں نے الله کی رضامندی کی پیروی کی اور الله تعالیٰ عظیم فضل والا ہے Transl...
Islamic wallpaper Islamic dps and wallpaper collection islamic Al-hamdu-lilah for Every thing Khana kaba Allah Allah forgive us La ilaha il Allah Madina Masjid al harm Makhah Al-Quran Al-Quran Al-quran Al-Quran Al-QURAN Dua Darood-a-pak Darood-a-pak Allah Madina Dua Quran-a-pak
Quranic verses You can find Beautiful Quranic verses from our websites this article is on demand of our viewers for daily life status and reminders .The Quranic verses which we want to share with you all are unique and new on internet Quranic verses from the Holy Quran to give you hope ,strength and will purified your heart. Quranic verses: Quran/surah-al-fatihah Quranic verses: Quran/surah-...
Comments
Post a Comment
jazak Allah..