Posts

Allah 99 Name With Meaning Part two

Image
  Allah 99 Name With Meaning Part two ا نگریزی اور اردو معنی کے ساتھ اللہ کے 99 نام۔ اللہ کے 99 ناموں کا انگریزی اور اردو ترجمہ۔ ان ناموں کو پڑھیں اور یاد رکھیں۔ اسماالحسناء Allah 99 Name With Meaning     Al-Azim (العظيم)  The Magnificent    بہت عظمت والا   Al-Ghafur (الغفور)  The Forgiver and Hider of Faults   خوب بخش دینے والا                             Ash-Shakur (الشكور)       The Rewarder of Thankfulness  قدر دان  Al-Ali (العلى)  The Highest    بلندی والا                                                    Al-Kabir (الكبير)  The Greatest   بہت بڑا                                      ...

دعا کے آداب و فضیلت

Image
                                  ! دعا کے آداب و فضیلت ! دعاکو عبادت کامغزاور جوہر کہا گیا ہے، خاتم النبین محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے آیت وَقَالَ رَبُّکُمُ ادْعُوْنِی۔۔آخر تک پڑھی ، جس کا مفہوم ہے کہ ” تمہارے ربّ کا فرمان ہے کہ مجھ سے دعا کرو اورمانگو، میں قبول کروں گا ، اور تم کودوں گا “۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم چونکہ کمال عبدیت میں سب سے اعلیٰ ہیں اس لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم افضل مخلوقات اوراشرف کائنات ہیں اور اسی وجہ سے قرآن مجید میں جہاں جہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بلند ترین خصائص وکمالات اوراللہ تعالیٰ کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر خاص الخاص انعامات کاذکرکیاگیا ہے وہاں معزز ترین لقب کے طورپر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو عبدہی کے عنوان سے یاد کیا گیا ہے ۔ دعا چونکہ عبدیت کاجوہر اورخاص مظہر ہے، اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے وقت بندے کاظاہر وباطن عبدیت میں ڈوبا ہوتا ہے ، اس لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے احوال واوصاف میں غالب ترین وصف اور بیش قیمت خزانہ ان دعاؤں کاہے جو مختلف اوقات م...

Tahajjud Ki Namaz Kay Fazail

Image
                           Tahajjud Ki Namaz Kay Fazail                           Tahajjud Ki Namaz Kay Fazail                                                فضائل تہجّد تہجد بہت ہی افضل و اعلیٰ نماز ہے۔ نمازپنجگانہ کے بعد یہ نماز بہت اعلیٰ ہے،یہ ایک حقیقت ہے کہ رات کو آرام کی نیند چھوڑ کر بستروں سے الگ ہونا انسانی طبیعت پر کافی گراں گزرتا ہے؛ اس لیے اللہ پاک نے فرض نماز کے بعد رات کی پچھلی گھڑی میں عبادت کرنے کو افضل قرار دیا۔آئیے قرآن و حدیث کی روشنی میں اس کی فضیلت کو جانتے ہیں۔                           Tahajjud Ki Namaz Kay Fazail                                     ...

12 Rabi-ul-Awal Greetings Wishes 2019

Image
12 Rabi-ul-Awal  Greetings Wishes 2019 12 Rabi-ul-Awal  Greetings Wishes 2019 12 Rabi-ul-Awal  Greetings Wishes 2019 Dunya Ki Har Fiza Mein Ujala *RASOOL* Ka Ye Sari Kainat Hai Sadqa *RASOOL* Ka Khusboo Gulab Hai Pasina *RASOOL* Ka Aap Ko Mubark Ho Mahina *RASOOL* Ka Rabi-ul-Awal* Mubark Ho..!* /’\ + .+ .+ . + | | _.-’-._ .+.(+ .+ | | ( ) +. +. + “””””””””””””””’””””” 12 Rabi ul Awwal Eid Milad-U-Nabi (S.A .W) Mubbarak Ho. 12 Rabi-ul-Awal  Greetings Wishes 2019 Rabi un Noor ka Chaand Mubarak…. / () (* | | ,-””””-, | |,,-”"”””””-,, Ek Nazar Asman Pay Daal Marhaba Chamka Mah-E-Noor Ka Hilal Marhaba Ya Rasool-Allah Marhaba. 12 Rabi-ul-Awal  Greetings Wishes 2019 Rabi ul Awwal Urdu Poetry SMS… Hr ibtada sy pehlay hr intaha k bad Zate- Nabi” bolund hy “Zat-e-khuda” k bad Dunya me ehtram k qabil han jitny log Main sub ko manta hun mgr “MUSTAFA”k bad. ...

Rights of Neighbors in Islam as per Quran and Hadiths

Image
  Rights of Neighbors in Islam as per Quran and Hadiths   Rights of Neighbors in Islam as per Quran and Hadiths All of us are from Adam (AS) and Hawa, so indirectly we all are brothers and sisters. No one is superior to anyone except for those having Taqwa (Piety). All of us depend on each other to make this society a better place. Rights of Neighbors in Islam as per Quran and Hadiths For being a good Muslim, it is important for us to be good to our parents, siblings, and relatives as well as our neighbors. Prophet Muhammad (PBUH) also taught that Neighbor isn’t the one who lives on your right and left, he added that neighbors are all the houses (Fourty houses) that are located in your street.      Major Rights of Neighbors in Islam as per Quran and Hadiths These are some of the major rights your neighbors have on you as per Quran and Hadiths; Share a meal with your neighbors if they’re hungry. (Sahih Muslim) Always help them if they a...

ربیعُ الاوّل Rabi ul awal

Image
Rabi ul awal ربیعُ الاوّل Rabi ul awal ماہِ ربیعُ الاوّل بےحد مُتبرک اور فضیلت والامہینہ ہے۔ اس کا شمار اسلامی مہینوں میں تیسرا ہے۔ ربیع الاوّل کی وجہ تسمیہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ جب ابتداء میں اس کا نام رکھا گیا تو اس وقت موسم ربیع کی ابتداءتھی۔ یہ مہینہ خیرات و برکات اور سعادتوں کا منبع ہے۔ کیونکہ اس مہینے کی بارہویں تاریخ کو اللہ جل شانہ نے اپنے فضل و کرم سے رحمت اللعالمین احمد مجتبیٰ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو پیدا فرما کر اپنی نعمتوں کی بارش برسائی۔ اسی ماہ کی آٹھویں تاریخ کو سیّدِ دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے اور اسی ماں کی دسویں تاریخ کو محبوبِ کبریاصلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ام المئومنین سیدہ حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا سے نکاح فرمایا تھا اسی لئے اس ماہ کو دوسرے مہینوں پر خصوصی فضیلت حاصل ہے۔  -:اس ماہ کی تفصیل حسب ذیل ہے Rabi ul awal ربیع الاوّل کی عبادت -:۱۶(16) رکعت نوافل کتاب الاوراد میں لکھاہےکہ جب ربیع الاول کا چاند نظرآئےاس رات کوسولہ رکعت نفل پڑھے۔ دودورکعت کی نیت سے۔ ہررکعت میں سورۃ فاتحہ کےبعد سورۃ اخلاص تین ...

نا تکلیف دو، نا تکلیف اٹھاؤ

Image
نا تکلیف دو ، نا تکلیف اٹھاؤ :حضور انور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ:   یعنی مسلمان کا اسلامی نشان یہ ہے کہ تمام مسلمان اس کی زبان اور اس کے ہاتھ سے سلامت رہیں۔ مطلب یہ ہے کہ وہ کسی مسلمان کو کوئی تکلیف نہ دے۔ اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا کہ مسلمان کو چاہئے کہ وہ جو کچھ اپنے لیے پسند کرتا ہے وہی اپنے اسلامی بھائیوں کے لئے بھی پسند کرے۔ ظاہر ہے کہ کوئی شخص بھی اپنے لئے یہ پسند نہیں کرے گا کہ وہ تکلیفوں میں مبتلا ہو، اور دکھ اٹھائے، تو پھر فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق ہر شخص پریہ لازم ہے کہ وہ اپنے کسی قول و فعل سے کسی کو ایذا اور تکلیف نہ پہنچائے، اس کا خاص طور پر ہر مسلمان کو خیال رکھنا بہت ضروری ہے۔ کسی کے گھر مہمان جاؤیا بیمار پرسی کے لئے جانا ہو تو اس قدرزیادہ دنوں تک یا اتنی دیر تک نہ ٹھہروکہ گھر والا تنگ ہو جائے تو تکلیف میں پڑ جائے۔ اگر کسی کی ملاقات کے لئے جاؤ تو وہاں اتنی دیر مت بیٹھو یا اس سے اتنی زیادہ باتیں نہ کرو کہ وہ اکتا جائے یا اس کے کام میں حرج ہونے لگے کیونکہ اس سے یقیناً اس کو تکلیف ہوگی۔ ...

دستكارى اورپیشوں کا بیان

Image
دستكارى اورپیشوں کا بیان اس زمانے میں سینکڑوں تعلیم یافتہ لڑکے اور لڑکیاں ملازمت نہ ملنے کی وجہ سے ادھر اُدھر مارے مارے پھرتے ہیں اور اپنا خرچ چلانے سے عاجز ہیں. اِسی طرح بعض لاوارث غریب عورتیں خصوصاً بیوه عورتیں جن کے کھانے پینے اور کپڑوں کا کوئی سہارا نہیں ایسی پریشانیوں اور مصیبتوں میں مبتلا ہیں کہ خدا کی پناہ اس کا بہترین علاج یہ ہے کہ ہر لڑکا اور ہر لڑکی کوئی نہ کوئی دستکاری اور اپنے ہاتھ کا ہنر ضرور سیکھ لیں۔ مگر افسوس کہ ہندوستان کے بعض جاھل مسلمان خصوصًاشرفاء کہلانے والے دستکاری اور ہاتھ کےہنر کوعیب سمجھتے ہیں بلکہ ہاتھ کے ہنر سے پیشہ کرنے والوں کو حقیر و ذلیل شمار کرکے ان پرطعنہ بازی کرتے رہتے ہیں اور پیشہ ور لوگوں کا مذاق اڑایا کرتے ہیں۔ حد ہوگئی ہے کہ مکرو فریب کرکے رشوت خوروں کی دلالی کرکے یہاں تک کے چوری کرکے اوربھیک مانگ کر کھانا ان بدبختوں کو گوارا ہے مگر کوئی دستکاری اور پیشہ کرنا ان کو قبول و منظور نہیں ہے۔ عزیز بھائیواور پیاری بہنو! سن لو کےدستکاری اور اپنے ہاتھوں کی کمائی اسلام میں بہترین کمائی شمار کی گئی ہے  بلکہ قرآن و حدیث میں اس کو نبیوں او...