Posts

Showing posts from January, 2021

Allah 99 Name With Meaning Part two

Image
  Allah 99 Name With Meaning Part two ا نگریزی اور اردو معنی کے ساتھ اللہ کے 99 نام۔ اللہ کے 99 ناموں کا انگریزی اور اردو ترجمہ۔ ان ناموں کو پڑھیں اور یاد رکھیں۔ اسماالحسناء Allah 99 Name With Meaning     Al-Azim (العظيم)  The Magnificent    بہت عظمت والا   Al-Ghafur (الغفور)  The Forgiver and Hider of Faults   خوب بخش دینے والا                             Ash-Shakur (الشكور)       The Rewarder of Thankfulness  قدر دان  Al-Ali (العلى)  The Highest    بلندی والا                                                    Al-Kabir (الكبير)  The Greatest   بہت بڑا                                      ...

Surah An Nas

Image
  Surah An Nas

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اولادِ کرام

Image
:حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اولادِ کرام: پہلے ذکرآچکا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تمام اولاد سوائے حضرت ابراہیم کے حضرت ماریہ قبطیہ کے بطن مبارک سےتھے۔ حضرت خدیجۃ الکبریٰ سےتھی ۔ صاحبزادیاں بالاتفاق چار تھیں۔ چاروں نے زمانہ اسلام پایا۔ اور شرف ہجرت حاصل کیا۔ مگر صاحبزادوں کی تعداد میں اختلاف ہے۔ قاسم و ابراہیم پر اتفاق ہے بقول زبیر بن بکار(متوفی۲۵۶256ھ) صاحبزادے تین تھے۔ قاسم، عبدالرحمن( جن کو طیب و طاہر بھی کہتے تھے) ابراہیم رضی اللہ عنہ۔ اکثر اہل نسب کی یہی رائے ہے۔ -:حضرت قاسم رضی اللہ عنہ   حضور اکرم صلی اللہ علیہ والٰہ وسلم کی اولاد کرام میں حضرت قاسم بعثت سے پہلے پیدا ہوئے۔ اور قبل بعثت ہی سب سے پہلے انتقال فرما گئے۔ ابن سعد نے بروایت محمد بن جبیر بن مطعم نقل کیا ہے کہ دو سال زندہ رہے۔ بقول مجاہد سات دن اور بقول مفضل بن غسان غلابی تیرہ مہینے زندہ رہے۔ ابن فارس کہتے ہیں کہ سن تمیز کو پہنچ گئے تھے۔ حضور صلی اللہ علیہ والٰہ وسلم کی کنیت ابو القاسم ان ہی کے نام پر ہے۔ -;حضرت زینب رضی اللہ عنہما  صاحبزادیوں میں سب سے بڑی تھیں۔ بعثت سے دس سال پہلے جب حضرت م...

حضرت فاطمہ زہراء رضی اللہ عنہا

Image
حضرت فاطمہ زہراء رضی اللہ عنہا فاطمہ نام،  زہرا اور بتول لقب ہیں۔ جمال و کمال کے سبب سے زہرا کہلاتی تھیں۔ اور ماسوا سے انقطاع کی وجہ سے بتول تھیں۔ بعثت کے پہلے سال یا بعثت سے ایک سال پہلے یا پانچ سال پہلے بنا بر اختلاف روایات پیدا ہوئیں۔ ہجرت کے دوسرے سال حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کا نکاح حضرت علی مرتضیٰ سے کر دیا۔ آپ نے حضرت علی سے پوچھا کہ اداۓ مہر کے واسطے تمہارے پاس کچھ ہے۔۔؟  حضرت علی نے جواب دیا کہ گھوڑا اور ذرہ ہے۔ فرمایا کہ گھوڑا جہاد کے لیے ضروری ہے ذرہ کو فروخت کر ڈالو، چنانچہ وہ ذرہ حضرت عثمان غنی نے 480 درہم کو خریدی۔ حضرت علی نے قیمت لا کر حضورﷺ کےآگےڈال دی۔ حضورﷺ نے اس میں سےکچھ بلال کو دیا کہ خوشبو خریدلائیں اور باقی جہیز وغیرہ کے لیے اُمِّ سلیم کے حوالہ کیا۔ اس طرح عقد ہو گیا۔ جہیز میں یہ چیزیں تھیں۔ ایک لحاف، ایک چمڑے کا تکیہ جس میں درخت خرما کی چھال بھری ہوئی تھی، دو چکیاں، ایک مشک، دو گھڑے۔ اس سال ماہ ذوالحجہ میں رسم عروسی ادا کی گئی۔ حضرت علی المرتضی نے ادائے رسم کے لئے مکان کرایہ پر لیا۔ پھر حضرت حارث بن نعمان نے دے دیا۔ حضورﷺ کو اپنے اہل میں فاطم...

Asan_Deen

Image
 Asan_Deen   These are some Quranic verses: Which we should read daily...