Posts

Showing posts from January, 2020

Allah 99 Name With Meaning Part two

Image
  Allah 99 Name With Meaning Part two ا نگریزی اور اردو معنی کے ساتھ اللہ کے 99 نام۔ اللہ کے 99 ناموں کا انگریزی اور اردو ترجمہ۔ ان ناموں کو پڑھیں اور یاد رکھیں۔ اسماالحسناء Allah 99 Name With Meaning     Al-Azim (العظيم)  The Magnificent    بہت عظمت والا   Al-Ghafur (الغفور)  The Forgiver and Hider of Faults   خوب بخش دینے والا                             Ash-Shakur (الشكور)       The Rewarder of Thankfulness  قدر دان  Al-Ali (العلى)  The Highest    بلندی والا                                                    Al-Kabir (الكبير)  The Greatest   بہت بڑا                                      ...

Syedna Ghous-Ul-Azam R.A سیّدنا غوث الاعظم رحمتہ اللہ علیہ

Image
Syedna Ghous-Ul-Azam R.A سیّدنا غوث الاعظم رحمتہ اللہ علی ہ  آپ میں ولایت کی نشانیاں ایام طفولیت میں ہی ظاہر ہونے لگی تھیں بغداد میں آٹھ برس تک تفسیر ،حدیث اور فقہ کا علم حاصل کرتے رہے :پیر فاروق بہاؤ الحق شاہ حضرت شیخ سیّدنا عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ وسطیٰ ایشیائی ریاستوں اور بر صغیر میں اسلام کا نور پھیلانے والی مقتدر اور عظیم شخصیات میں سے ایک ہیں۔آپ نے اپنے علم اور روحانیت کی بدولت ایک حقیقی انقلاب برپا کیا۔سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال مبارک اور خلافت راشدہ کے اختتام پر مسلمانوں میں انتشار کی آگ بھڑک اٹھی جس نے تحریک اسلامی کو شدید نقصان پہنچایا۔ 60ہجری میں وقوع پذیر ہونے والے واقعہ کربلا نے اسلام کے چہرے پر کاری ضرب لگائی۔اسلام دشمن قوتوں اور دور جہالت کی قبائلی عصبیت کا اتنا بد تر اظہار تھا کہ جس کے اثرات آج بھی محسوس کئے جاتے ہیں۔شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ کے بعد90سالہ اموی دور حکومت میں اسلام اور اسلامی تعلیمات کے ساتھ جو کچھ کیا گیا وہ تاریخ کا حصہ ہے۔ آنے والی چار صدیوں میں مختلف فرقوں اور فتنوں نے جس طرح سر اٹھایا...

11veen Sharif Ki Haqeeqat

Image
11veen Sharif Ki Haqeeqat                              گیارہویں شریف کی حقیقت برصغیر پاک وہند و بنگلہ دیش اور دنیا کے دیگر خطوں میں جہاں سلسلہ قادر یہ کے متعلقین و متوسلین رہتے ہیں وہاں گیارہویں شریف کی محفل کا خاص اہتمام دکھائی دیتاہے۔ احمد بن شہزاد برصغیر پاک وہند و بنگلہ دیش اور دنیا کے دیگر خطوں میں جہاں سلسلہ قادر یہ کے متعلقین و متوسلین رہتے ہیں وہاں گیارہویں شریف کی محفل کا خاص اہتمام دکھائی دیتاہے۔اس موقع پر عموماً ذکر کی محفل منعقد ہوتی ہے جس میں کلام پاک کی تلاوت کی جاتی ہے،حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ المعروف بڑے پیر صاحب کی کرامات وحالات زندگی کا بیان ہوتاہے،نعتیں اور منقبتیں پڑھی جاتی ہیں۔ لوگوں میں شیرینی تقسیم کی جاتی ہے یا کھانا کھلا یا جاتاہے۔عام طور پر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ گیارہویں شریف حضرت بڑے پیر صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا یوم عرس ہے۔یہ خیال درست نہیں ہے۔گیارہویں شریف کی حقیقت یہ نہیں ہے۔گیارہویں شریف دراصل حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کو ہدیہ ثواب پیش ک...

Juma Mubarak best wishes and quotes 2020

Image
Juma Mubarak best wishes and quotes Juma Mubarak best wishes and quotes JUMA MUBARAK  Taqlif main sabar se kam lo Q k sony ko Agg se azmaya ja skta hai or momin ko Tqlif se Blessfriday JUMA MUBARAK   Aslam o Alaikum Friends Don't Forget me in your  Prayers May Allah bless you All.Ameen. MAy Allah Bless you and your Fmaily Dua any liye mangna Ibadat hai  aur dusron k liye mangna khidmat YA Allah tuje se mangta hun asi maufi  jis k bad ghunaa na ho,asi hidyat jis k bad gunnah na ho,asi sehat jis k bad bimari na ho asi RAZA jis k bad narazgi na ho...Ameen JUMA MUBARAK BLESS friday Hope Day#Friday YA ALLAH Hme JUMA k Din k Sadqy hidayat se nawaz de  BLESSDAY Juma Mubarak best wishes and quotes Juma Mubarak best wishes and quotes