Allah 99 Name With Meaning Part two

روضَہ رسول کی تفصیل
Description of Roza Rasool
![]() |
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسجدِ نبوی کی تعمیر سے فراغت کے بعد ازواج مطہرات کے لئے علیحدہ علیحدہ 9 ہجرے تعمیرکرائے۔
یہ حجرے 15 فٹ لمبے، 5۔10 فٹ چوڑے اور 6 فٹ اونچےتھے۔
ام المومنؓین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا حجرہ مبارکہ مسجد نبوی سے بالکل متصل تھا۔ اتنا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں معتکف ہوتے تھے تو ام المومنین رضی اللہ عنہا اپنے حجرہ میں بیٹھی ہوئی آپ کے بالوں میں کنگھا فرما دیا کرتی تھیں
یہ حجرہ مبارکہ کچی اینٹوں کا تھا بیچ میں ایک دیوار کھڑی کر کے دو حصے کر دیے تھے ایک حصہ میں باہر سے آنے والے افراد سے اپنی آپ ملاقات فرماتے۔
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے بعد بھی یہی مبارک حجرہ آپ کی آخری آرام گاہ ہے۔ اور اسی کو روضہ مقدسہ کہا جاتا ہے۔
Comments
Post a Comment
jazak Allah..