Posts

Showing posts from June, 2020

Allah 99 Name With Meaning Part two

Image
  Allah 99 Name With Meaning Part two ا نگریزی اور اردو معنی کے ساتھ اللہ کے 99 نام۔ اللہ کے 99 ناموں کا انگریزی اور اردو ترجمہ۔ ان ناموں کو پڑھیں اور یاد رکھیں۔ اسماالحسناء Allah 99 Name With Meaning     Al-Azim (العظيم)  The Magnificent    بہت عظمت والا   Al-Ghafur (الغفور)  The Forgiver and Hider of Faults   خوب بخش دینے والا                             Ash-Shakur (الشكور)       The Rewarder of Thankfulness  قدر دان  Al-Ali (العلى)  The Highest    بلندی والا                                                    Al-Kabir (الكبير)  The Greatest   بہت بڑا                                      ...

Rizq e Halal Ki Ahmiyat

Image
                         Rizq e Halal Ki Ahmiyat اللہ  پاک کے پیارے نبی ، محمدِ عَرَبی  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم   نے فرمایا :  طَلَبُ کَسْبِ الۡحَلَالِ  فَرِیْضَۃٌ بَعْدَ الۡفَرِیْضَۃِ یعنی حلال کمائی کی تلاش ایک فرض کے بعد دوسرا فرض ہے۔  ( [i] ) پیارے اسلامی بھائیو! حلال روزی کمانےکی دینِ اسلام میں بہت زیادہ اہمیت ہے۔ قراٰنِ کریم اور احادیثِ مبارَکہ میں کئی مقامات پر رزقِ حلال کھانے اور حرام سے بچنے کا حکم اور ترغیب ہے۔ اُوپر بیان کی گئی حدیثِ پاک کی شرح میں حکیمُ الاُمّت مفتی احمد یار خان نعیمی  رحمۃ اللہ علیہ   فرماتے ہیں : تلاش سے مراد جستجو کرنا اور حاصل کرنا ہے مزید یہ کہ عباداتِ فرضیہ کے بعد یہ فرض ہے کیونکہ اس پر بہت سے فرائض موقوف ہیں ، خیال رہے یہ حکم سب کے لئے نہیں ، صرف ان کے لئے ہے جن کا خرچ دوسروں کے ذمّہ نہ ہو بلکہ اپنے ذمّہ ہو اور اس کے پاس مال بھی نہ ہو ورنہ خود مالدار پر اور چھوٹے بچّوں پر فرض نہیں ، یہ بھی خیال رہے کہ بقدرِضرورت مَعاش کی طلب ضروری ہے ، صرف اک...

Kia Wabaen Gunahon Ki Wajah Se Aati Hain

Image
    👇👇Kia Wabaen Gunahon Ki Wajah Se Aati Hain مختلف قسم کی وبائیں ، ہلاکتیں ، حادثات ، طوفان ، زلزلے ، تباہیاں آنے پر دو طرح کے رویے سامنے آتے ہیں۔ اہلِ علم اور دین داروں کا کہنا یہ ہوتا ہے کہ مصیبتیں خدا کے حکم سے بہت سی حکمتوں کے پیشِ نظر آتی ہیں ، ایک حکمت مصیبتوں میں لوگوں کا امتحان مقصود ہوتا ہے کہ صبر کرتے ہیں یا بے صبری؟ ایک حکمت نیک بندوں کے کردار و عمل کو سامنے لانا ہوتا ہے تاکہ عام لوگ ان کے حسنِ عمل کی پیروی کریں۔ ایک حکمت نیک بندوں کے مراتب و درجات کی بلندی ہوتی ہے۔ ایک حکمت گناہگاروں کو تنبیہ اور نصیحت ہوتی ہے کہ وہ  گناہوں سے باز آ جائیں اور زندگی کی مہلت سے فائدہ اٹھائیں۔  ایک حکمت گناہوں کی سزا ہے اور ان گناہوں میں سب سے بڑھ کر بے حیائی ، بدکاری اور بے شرمی ہے۔ یہ چند ایک حکمتوں کا بیان ہے جس پر مزید بھی بہت سے اسباب کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ دوسری طرف لبرل ، آزاد خیال ، دین بیزار ، مغربی فلسفے کے اسیر اور خود کو عقلِ کُل سمجھنے والے لوگ ہوتے ہیں جو اپنے قلموں کو تیر بنا کر اہلِ ایمان کے دلوں کو چھلنی کرنے اور مسلمانوں کے دین و ایمان کا شکار کرنے کے...

Islamic Hd wallpaper 2020

Image
Islamic wallpaper  Islamic dps and wallpaper collection islamic Al-hamdu-lilah for Every thing  Khana kaba Allah Allah forgive us La ilaha il Allah Madina Masjid al harm Makhah Al-Quran Al-Quran Al-quran Al-Quran Al-QURAN Dua Darood-a-pak Darood-a-pak Allah Madina Dua Quran-a-pak

باتیں میرے حضور ﷺ کی طاقتِ مصطفٰے صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

Image
باتیں میرے حضور ﷺ کی  طاقتِ مصطفٰے صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم اللہ  پاک نے اپنے پیارے حبیب   صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم   کو بے شمار ایسے خصوصی فضائل عطا فرمائے جو مخلوق میں سے کسی اور کے حصے میں نہ آئے ۔ آئیے! ان میں سے دو فضائل کا مطالعہ فرمائیے : (1)وحی کے آغاز کا انوکھا انداز:  وحی نازِل ہونے کی ابتدا کے موقع پر حضرت سیّدُنا جِبْرِیلِ اَمین   علیہ الصَّلٰوۃ والسَّلام  نے احمدِ مجتبیٰ محمدِ مصطَفےٰ  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  کو سینے سے لگا کر تین  مرتبہ طاقت بَھر دَبایا ۔  )   اس طریقے پر وحی کا آغاز آپ   صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  کی خُصُوصِیّات  ( Specialties )  سے ہے ۔ پہلی وحی کے نُزول کی کیفیت: اے عاشقانِ رسول! نُزولِ وحی کے آغاز سے پہلے رحمتِ عالَم  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم   غارِ حِرا میں تشریف لے جاتے اور کئی دن وہاں قِیام  ( Stay )  فرماکر  اللہ  پاک کی عبادت اور ذِکْر و فِکْر میں مصروف رہتے۔ ایک دن آپ  اسی طرح غارِ حِرا میں ذِکرِ الٰہی ...